مندرجات کا رخ کریں

لوگوں کی قیادت کرتی آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوگوں کی قیادت کرتی آزادی
Liberty Leading the People
French: La Liberté guidant le peuple
فن کاریوجین دیلیکوا
سال1830
ابعاد260 cm × 325 cm (102.4 in × 128.0 in)
مقاملووغ، پیرس[1]

لوگوں کی قیادت کرتی آزادی (انگریزی: Liberty Leading the People) ((فرانسیسی: La Liberté guidant le peuple)‏ [la libɛʁte ɡidɑ̃ lə pœpl]) یوجین دیلیکوا کی ایک پینٹنگ ہے جو 1830ء کے انقلاب جولائی کی یاد میں ہے، جس نے بادشاہ شارل دہم کو معزول کر دیا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Malika Bouabdellah Dorbani۔ "July 28: Liberty Leading the People"۔ Musée du Louvre۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2015